google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
January 28, 2025
download (1) (1)

پشاور۔ گیمز کا افتتاح وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کیا

پشاور۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا

پشاور۔ افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کا مارچ پاسٹ، روایتی رقص اور مختلف پرفارمینس شامل

پشاور۔ گیمز میں 1800 سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

پشاور۔ کھلاڑیوں 20 مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے
کھیلوں میں 11 مردوں اور 9 خواتین کے مقابلے ہوں گے

پشاور۔ کھلاڑیوں میں 1078 مرد اور 770 خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی

پشاور۔ مرد کھلاڑی سکواش، بیڈمںٹن، ٹیبل ٹینس، والی بال، ہاکی، تائیکوانڈو، کرکٹ، کراٹے، ایتھلیٹکس اور تھرو بال میں حصہ لیں گی

پشاور۔ خواتین کھلاڑی والی بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، جوڈو، ہاکی، کرکٹ، ایتھلیٹکس، تائیکوانڈو اور سکواش میں حصہ لیں گی

پشاور۔ خواتین کے مقابلے عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ، پشاور بورڈ گراؤنڈ اور پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے

پشاور۔ مردوں کے کھیل حیات آباد سپورٹس کمپلیکس، پشاور سپورٹس کمپلیکس اور کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس اور پشاور یونیورسٹی میں ہونگے

پشاور۔ انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے مقابلے 30 مئی تک جاری رہیں گے

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات