یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس آئزن ہاور پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے گزشتہ روز یمن پر فضائی حملوں کے جواب میں آج امریکی طیارہ بردار جہاز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا بتانا تھا کہ امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوئے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکی اور برطانوی افواج نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 13 اہداف کو نشانہ بنایا۔

برطانوی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ مشترکہ آپریشن میں حدیدہ شہر میں تین مقامات کو نشانہ بنایا گیا جہاں ڈرونز اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل

About The Author

By اردو نیوز

اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025