ڈی پورٹ

امریکی صدر کے حکم پر تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنے کاعمل شروع ۔۔۔۔۔!!!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پرتارکین وطن کوڈی پورٹ کرنے کاعمل شروع کردیا گیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق بڑے پیمارے پرملک بدری کی مہم شروع کی جارہی ہے، امیگریشن ایجنٹس نے بغیردستاویزات 538 تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا ہے -!!!’

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات