گوادر میں آل پارٹیز اتحاد 47 روز دھرنے کے بعد مطالبات منوانے میں کامیاب ہوگیا، ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!اتحاد کے ترجمان عبدالغفور کےمطابق ضلعی انتظامیہ نے 7 نکاتی معاہدے پردستخط کر دیے ہیں ۔معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو دوبارہ دھرنا دیا جائے گا۔مطالبات سے متعلق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف کارروائی تیز کی جائےگی،گوادر میں 17 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائےگا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد منشیات کا پہلا اجلاس میر علی میں آپریشن 6 دہشت گرد ہلاک دو آرمی جون شہید