تازہ ریڈار تصاویر اور مختلف موسمی ماڈلز کے مطابق آئندہ اوقات میں درج ذیل علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور گرج چمک کے امکانات موجود ہیں:Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!وادیٔ جہلممنگلا ریجنبھمبرکوٹلی اور مزید شہرجموںسیالکوٹ• گجراتگوجرانوالہلاہور اور گردونواحخطۂ پوٹھوہارراولپنڈی و اسلام آبادخیبر پختونخوا کے چند علاقےاکثر مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے جبکہ چند مقامات پر بارش کی شدت نسبتاً زیادہ ہو سکتی ہے۔دوسری جانب بہاولپور، رحیم یار خان اور چولستان کے سرحدی علاقوں میں گرمی کی شدت میں جزوی کمی محسوس کی جا سکتی ہے۔موسمی اشاریے آئندہ دو روز کے دوران نسبتاً بہتر اور زیادہ منظم موسمی سرگرمی کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلی اپ ڈیٹ بعد میں جاری کی جائے گی۔نوٹ : یہ پیش گوئی ذاتی مشاہدات، دستیاب ریڈار تصاویر اور موسمی ماڈلز کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے۔ حقیقی موسمی صورتحال اس سے مختلف ہو سکتی ہے۔ٹیم ونڈز اینڈ ویپرزAbout The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationتنگی پکنک پوائنٹ کے پہاڑی علاقے سے نوجوان کی قتل شدہ لاش برآمد، ایک ملزم گرفتار نوشہرہ میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، عوام اور پولیس متحد، متعدد اڈے مسمار