Hazab+ ullah Flags in Karachi


یاد رہے ایران کی یہ عسکری تنظیم جس ملک میں بھی نمودار ہوئی ہے ف+رقہ وار+یت ، خانہ جنگی اس ملک کا مقدر بن چکی۔
صرف اندرونی حالات خراب کرنا ہی نہیں بلکہ امریکہ و اسر+ائی+ل کو حملوں کے لیے راہ ہموار کرنا بھی اس تنظیم کا ایک فن ہے ۔ عراق , شام ، یمن ، لبنان کو یہ تنظیم ایران کی کالونیاں بنا چکی آمن و استحکام اب ان ممالک کے لیے خواب ہی رہ گیا۔
بہت زیادہ بربادی کے بعد اب عرب ممالک اپنی پوری توجہ اس ایرانی نظریات و تنظیموں کے خاتمہ پر مرکوز کیے ہوئے ہیں اور اپنے ملک کو ایرانی مداخلت و خانہ ج+نگی کی اس لعنت سے نکالنے کے لیے پوری قوت استعمال کر رہے ہیں ۔ جبکہ پاکستان کی بھولی عوام مذہبی جذبات میں خلیج کے اس فر+قہ ور+انہ فتنے کو مک میں جگہ دے رہے ہیں۔
عرب کے بھی کچھ ممالک کے ف+رقہ وارانہ ذہنیت رکھنے والے لوگوں نے پہلے تو بڑی خوشی سے خزب+اللہ کو خوش آمدید کیا بعد ازاں ملک میں خانہ+جنگی ، آگ و خون ہر طرف ف+رقہ ورانہ منافرت بھوک و افلاس اور اپنے خاندان کے لوگوں کو اس خانہ جنگی میں کھونے کے بعد اپنے کیے پر بڑے پچھتاوے کا اظہار کرتے نظر آئے۔
خیر حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ملکی پالیسی سازوں کو کیا ہو گیا ہے انہیں تو سب معلوم ہے کہ یہ ملکی سلامتی کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے اس کے باوجود نظر انداز کیا جارہا ہے ۔
ایک ایسے ملک میں جہاں پہلے ہی دو صوبوں میں دہ+ش+تگرد ہورہی ہو وہاں ایک ایسی تنظیم کو اتنا ہلکا لینا سمجھ سے باہر ہے۔ اللہ ہی پاکستان کی حفاظت ان اسلام دشمنوں سے فرمائے ۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

About The Author

Hina Khan

By حنا خان

حنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025