Preloader
Van catch fire on cng station

جامشورو رپوٹ محمد نصیر ساگر

سیہون انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کر قریب سی این جی اسٹیشن پر گیس فلنگ کے دوران وین میں آگ بھڑک اٹھی

سیہون سی این جی اسٹیشن پر وین میں آگ لگنے سے 3 افراد زخمی

آگ کی لپیٹ میں آنے سے سی این جی کے 2 ورکرز اور وین ڈرائیور سمیت 3 افراد شدید زخمی

​ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

​ زخمیوں کی شناخت سی این جی ورکرز علی اختربگہیو، عبد الرشید شاہ اور وین ڈرائیور عباس کے ناموں سے ہوئی

​ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کر دیا گیا