Preloader
Black day for Kashmir rally

جیکب آباد(رپورٹ: اے جی بلوچ) یومِ سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف ریلی

جیکب آباد: ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام ڈی سی آفس سے ڈی سی چوک تک ریلی نکالی گئی

جیکب آباد: ڈپٹی کمشنر شہزاد احمد ساہی، اسسٹنٹ کمشنر نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنر ٹھل سنیل کمار اور ڈی ایس پی سرفراز حسین منگی کی قیادت میں ریلی

جیکب آباد: ریلی میں یومِ سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا

جیکب آباد: ضلعی انتظامیہ کی ریلی ڈی سی آفس سے شروع ہوکر ڈی سی چوک پر اختتام پذیر ہوئی