ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کی ۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!2025 میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا جائزہ پیش کر رہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدریپاک فوج روزانہ دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آرریاست دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر2025 میں مجموعی طور پر 75,175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن میں سے 14,658 خیبر پختونخوا میں ہوئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر2025 میں مجموعی طور پر 5,397 دہشت گردی کے واقعات ہوئے، جن میں سے 3,811 خیبر پختونخوا میں رپورٹ ہوئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر2025 میں دہشت گرد حملوں میں 1,234 پاکستانی شہید ہوئے، جن میں فوجی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور عام شہری شامل ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر2025 میں پاک فوج کے 520 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا ، ڈی جی آئی ایس پی آرگزشتہ سال 27 خودکش حملے ہوئے، جن میں سے 16 خیبر پختونخوا میں ہوئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری2025 میں افغانستان دہشت گردی کا بیس آف آپریشن بنا رہا ، ڈی جی آئی ایس پی آر2021 میں افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں مسلسل اضافہ ہوا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدریگزشتہ سال دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز میں 2,597 دہشت گرد مارے گئے ، ڈی جی آئی ایس پی آرافغانستان میں کئی دہشت گرد تنظیموں کی قیادت اور مراکز موجود ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدریحالیہ دنوں میں شام سے 2,500 دہشت گرد افغانستان منتقل ہوئے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آربی ایل اے، ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش افغانستان میں موجود ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدریگزشتہ سال پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے 10 بڑے واقعات میں افغان شہری ملوث تھے ، ڈی جی آئی ایس پی آرپاکستان میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست بھارت ہے، جو پراکسیز کو مالی معاونت فراہم کر کے پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آرمعرکۂ حق کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدریدہشت گردی ایسا ناسور ہے کہ اگر کسی دوسرے ملک میں اس کا 10، 15 یا 20 فیصد بھی ہو تو وہ ملک اسے برداشت نہ کر سکے ، ڈی جی آئی ایس پی آرافغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کے بعد دہشت گرد سرگرمیوں میں واضح کمی آئی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدرییورپ اور ایران نے بھی افغان شہریوں کو نکالنا شروع کر دیا ہے، لیکن جب پاکستان یہی اقدام کر رہا ہے تو ایک مخصوص جماعت اس کی مخالفت کر رہی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آردہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی ہے، صرف فوج کی نہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدریافغانستان میں ہم نے ٹی ٹی اے نہیں بلکہ ٹی ٹی پی کو نشانہ بنایا، جو ہمارا جائز حق تھا ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدریپی ٹی آئی حکومت افغانستان سے مدد مانگ رہی ہے، جبکہ وہ براہِ راست پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آرخیبر پختونخوا میں غیر قانونی کان کنی ہو رہی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آرہمارے پاس آئینی اور قانونی حکم ہے کہ ہم پاکستان کا دفاع کریں ، ڈی جی آئی ایس پی آرکچھ عناصر فتنہ الخوارج کے منظورِ نظر بننا چاہتے ہیں ، ترجمان پاک فوجخیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں فوجی آپریشنز کی مخالفت کی ، ڈی جی آئی ایس پی آرفوجی آپریشن نہ کرنا خوارج کے پاؤں میں بیٹھنے کے مترادف ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آرخیبرپختونخوا حکومت یہ واضح کرے کے دہشت گردی کے خلاف وہ کہاں کھڑے ہیں ؟؟ ڈی جی آئی ایس پی آرافغان طالبان اپنی معیشت چلانے کے لیے دہشتگردی کو سپورٹ کرتے ہیں ، ترجمان پاک فوجہمارا کام سیاست نہیں ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدرییہ کہا جا رہا ہے کہ 2026 میں افغانستان اور بھارت مل کر پاکستان پر حملہ کریں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آردہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیاب ہونا ہے تو نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنا ہوگا ، ترجمان پاک فوجافغانستان میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں ، ترجمان پاک فوجکسی کو یہ حق نہیں کہ پاکستان یا کسی بھی پاکستانی شہری کو کسی قسم کا نقصان پہنچائے ، ڈی جی آئی ایس پی آراگر ہم اس جنگ کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے تو یہ ہمارے گھروں میں آ کر ہمیں ماریں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آردنیا نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آرخیبرپختونخوا کو دہشتگردوں کے حوالے نہیں کرنے دیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آرہم حق پر ہیں اور حق ہی غالب آئے گا ، ڈی جی آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل بار بار کہتے ہیں کہ یہ میرا نہیں اللہ کا حکم ہے کہ خوارج جہاں ملیں انہیں مار دو ، ترجمان پاک فوجہم نے اکتوبر میں افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں اور مراکز کو نشانہ بنایا ، ڈی جی آئی ایس پی آرAbout The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationا 250 مقامات تک پھیلاؤ، 35 ہلاک اور وسیع پیمانے پر گرفتاریاں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) کے کنٹری ڈائریکٹر، لوئے شبانے نے خیبر پختونخوا کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے دفتر کا دورہ