کوئٹہ(پ-ر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور بلوچستان بھر میں طلاق اور خلع کی شرح میں گزشتہ کچھ برسوں کے دوران تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے کو ملا ہے کوئٹہ کی فیملی کورٹس میں 2024 کے دوران ازدواجی رشتہ ختم کرنے کے لیے ایک ہزار کیسز دائر کیے گئے، جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ معاشرتی اور خاندانی مسائل میں اضافہ ہوا ہے کوٹ ذرائع کے مطابق فیملی سوٹ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دائر کیے گئے ہیں جن میں مستونگ قلات خضدار لسبیلہ حب جوکی گوادر تربت سبی جعفر اباد ڈیرہ اللہ یار پشین کچلاک قلعہ سیف اللہ چمن اور بلوچستان کے دیگر کئی اضلاع شامل ہیں یہ کیس کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے فیملی کورٹس میں دائر ہونے والے کیسز کی تعداد میں اضافہ نے شہریوں میں پریشانی کی لہر دوڑا دی ہے، جہاں طلاق اور خلع کی صورت میں عورتیں اور مرد دونوں ہی ازدواجی تعلقات کے خاتمے کے لیے عدالتوں کا رخ کر رہے ہیں خبر رساں ادارے یو این اے بیشتر کیسز میں بنیادی طور پر مالی مشکلات، گھریلو جھگڑے، عدم اطمینان، اور بعض اوقات غیرموافق معاشرتی حالات کی وجہ سے رشتہ ختم کرتے ہیںThank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Share on Threads (Opens in new window) Threads Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr Share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky Share on Nextdoor (Opens in new window) Nextdoor Share on Mastodon (Opens in new window) Mastodon Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest Email a link to a friend (Opens in new window) Email Print (Opens in new window) Print Like this:Like Loading…Related Post navigationوزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہِ متحدہ عرب امارات حکومت کا ظاہر آمدن سے زائد مالیاتی ٹرانزیکشنز کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ