امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتو یاہو ملاقات میں غزہ پر ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے،مولانا فضل الرحمانThank you for reading this post, don't forget to subscribe!فلسطین پر فلسطینیوں کا حق ہے،مولانا فضل الرحمانفلسطینیوں کی جدوجہد اپنی آزادی کی جنگ ہے،مولانا فضل الرحماناسرائیل ایک صیہونی قبضے کا نام ہے،مولانا فضل الرحمانفلسطین پر اسرائیلی قبضے کو آج تک فلسطین نے تسلیم نہیں کیا،مولانا فضل الرحمانپوری امت مسلمہ فلسطینؤں کے شانہ بشانہ ہے،مولانا فضل الرحمانٹرمپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ تم نے افغانستان پر بھی قبضہ کرنا چاہا اور بیس سال وہاں خون بہایا،مولانا فضل الرحمانافانستان میں انسانی حقوق پامال کئے ،ان پر جنگ مسلط کی ۔لیکن وہاں شکست کا سامنا کیا،مولانا فضل الرحمانپندرہ مہینے تک اسرائیل نے امریکی پشت پناہی میں عام انسانیت پر بمباری کی، مولانا فضل الرحمانغزہ اور خاریونس کو کھنڈرات بنا دیا گیا، مولانا فضل الرحماناب بھی ملبے میں ہزاروں لوگ دبے ہوئے ہیں، مولانا فضل الرحمانپچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید کئے گئے ۔جسمیں اکثریت معصوم بچوں اور خواتین کی ہے، مولانا فضل الرحماناس جرم اور سفاکیت کی انسانی جرم اور جنگی جرم کے علاوہ کیا تعبیر ہوسکتی ہے،مولانا فضل الرحمانامریکہ نے اس طرح کے جرم کا ارتکاب کرکے صدام حسین کو تختہ دار تک پہنچایا، مولانا فضل الرحمانمعمر قذافی کو اقتدار سے ہٹا کر جام شہادت سے ہمکنار کیا، مولانا فضل الرحماناسرائیلی اور صیہونی قوتوں کی اس نسل کشی پر امریکہ کی رحم کی نظریں ہیں، مولانا فضل الرحمانآج بھی امریکہ ان کو سپورٹ کر رہا ہے ۔اور غزہ پر قبضے کی باتیں کر رہا ہے،مولانا فضل الرحمانواضح پیغام دیتا ہوں کہ کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمانٹرمپ کے اس بیان کو مسترد کرنے پر عرب لیگ کے موقف کو سراہتا ہوں،مولانا فضل الرحمانحکومت پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ اپنے تئیں فلسطین بارے ابہام کو دور کرے،مولانا فضل الرحمانٹرمپ بیان پر واضح موقف لا کر قوم کی ضمیر کی ترجمانی کر ے، مولانا فضل الرحماناس ابہام کے ساتھ یہ حکمران کسی طور قابل قبول نہیں، مولانا فضل الرحمانیہ ایک حساس معاملہ ہے اور پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،مولانا فضل الرحمانہم فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، مولانا فضل الرحمانقوم سے مالی معاونت کی اپیل کرتا ہوں،مولانا فضل الرحمانجے یو آئی کارکن ہر سطح پر مخیر حضرات کو اس طرف متوجہ کریں ،مولانا فضل الرحمانAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationضلع خیبر میں پولیس اسٹیشن میلواڈ (باڑہ ) کی حدود میں پولیس اور دہشتگردوں کے مابین مقابلہ ضلع کرک کے علاقے بہادر خیل میں رات گئے بھاری ہتھیاروں سے لیس نامعلوم دہشت گردوں کے حملے سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار وں تیمور حیات کی نماز جنازہ ۔