google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Saudi Arabia rejected Isreali PM statement

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کے بیان کو مسترد کر دیا
سعودی وزارت خارجہ نے اتوار کو اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قابض انتہا پسند ذہنیت والے ذہنی مریض لوگ کیا جانیں کہ فلسطینی سر زمین فلسطینی عوام کے لئے کیا اہمیت رکھتی ہے ؟
اور ان لوگوں کو کیا معلوم کہ یہ زمین تاریخی اور اسلامی اعتبار سے کس قدر اہم ہے
لہذہ اسرائیل پہلے خوب سوچ لے کیونکہ نا تو ایسا ہو گا اور نا ہی ایسا ہونے دیا جائے گا
سعودیہ عربیہ نے کھلے عام اسرائیلی فیصلے کی مخالفت کی ہے

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات