خبریں حکومت نے لائسنسنگ فریم ورک وفاقی کابینہ کو پیش کر دیا؛ لائسنس فیس میں 97 فیصد کی ریکارڈ کمی December 12, 2025 حنا خان – پاکستان میں ٹیلی کام کے شعبے کو مزید مسابقتی اور جدت سے بھرپور بنانے کے لیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے ایک بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ “موبائل…