خبریں سعودی حکومت کا بڑا ریلیف: ویزہ ختم ہونے والے غیر ملکیوں کو 18 اپریل تک قیام یا واپسی کی مہلت March 27, 2026 حنا خان ریاض (نیوز ڈیسک): سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں موجود ان غیر ملکیوں کے لیے ایک بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے جن کے ویزوں کی میعاد ختم ہو…