خبریں ٹیکسلا میں چھٹی صدی قبل از مسیح سے بھی قدیم شہر کے آثار دریافت: آثارِ قدیمہ کی بڑی کامیابی December 23, 2025 حنا خان ٹیکسلا: آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے ٹیکسلا کے مشہور تاریخی مقام ‘بھڑ ماؤنڈ’ میں کھدائی کے دوران ایک عظیم الشان کامیابی حاصل کی ہے۔ حالیہ دریافتوں سے یہ ثابت ہوتا…