خبریں گلیات میں سیاحوں کا سمندر امڈ آیا، خیبر پختونخوا میں سرما کی سیاحت عروج پر December 21, 2025 حنا خان ایبٹ آباد/نتھیا گلی: خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، بالخصوص گلیات میں حالیہ برف باری کے بعد ملک بھر سے سیاحوں نے ان مقامات کا رخ کر لیا ہے۔ “سفید چادر”…