خبریں پنجاب کے محکمہ قانون نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نئے قانون کا آرڈیننس جاری کردیا November 26, 2025 حنا خان تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار، کار کو 5 ہزار جرمانہ ہوگا، آرڈیننس ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار اور تھری ویلر کو 3 ہزار…