خبریں این ڈی ایم اے کا انتباہ: پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں 12 سے 17 اپریل تک بارشوں کا امکان April 12, 2026 حنا خان اسلام آباد (نیوز ڈیسک): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے ملک کے مختلف حصوں میں 12 اپریل سے 17 اپریل 2026 تک بارشوں، گرج چمک اور بعض مقامات پر ژالہ…