پشاور۔ گیمز کا افتتاح وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کیاThank you for reading this post, don't forget to subscribe!پشاور۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح بھی کیاپشاور۔ افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کا مارچ پاسٹ، روایتی رقص اور مختلف پرفارمینس شاملپشاور۔ گیمز میں 1800 سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیںپشاور۔ کھلاڑیوں 20 مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گےکھیلوں میں 11 مردوں اور 9 خواتین کے مقابلے ہوں گےپشاور۔ کھلاڑیوں میں 1078 مرد اور 770 خواتین کھلاڑی حصہ لیں گیپشاور۔ مرد کھلاڑی سکواش، بیڈمںٹن، ٹیبل ٹینس، والی بال، ہاکی، تائیکوانڈو، کرکٹ، کراٹے، ایتھلیٹکس اور تھرو بال میں حصہ لیں گیپشاور۔ خواتین کھلاڑی والی بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، جوڈو، ہاکی، کرکٹ، ایتھلیٹکس، تائیکوانڈو اور سکواش میں حصہ لیں گیپشاور۔ خواتین کے مقابلے عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ، پشاور بورڈ گراؤنڈ اور پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگےپشاور۔ مردوں کے کھیل حیات آباد سپورٹس کمپلیکس، پشاور سپورٹس کمپلیکس اور کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس اور پشاور یونیورسٹی میں ہونگےپشاور۔ انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے مقابلے 30 مئی تک جاری رہیں گےAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationشادی کے 12 دن بعد دلہن لڑکا نکلا اسپین کے وزیراعظم کا 🇪🇭فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان