(یہ رپورٹ جنگ کے 454 دن گزرنے کے بعد کی ہے)1- شہداء کی تعداد 45541 2-خواتین شہداء کی تعداد 12887 3-کمسن شہداء کی تعداد 17818 4- عمر رسیدہ شہداء کی تعداد 3447 5-ڈاکٹر اور نرس شہداء 1068 6-تعلیمی شعبے کے شہداء کی تعداد 756 7-خبرنگار شہداء کی تعداد 201 8-اقوام متحدہ کے عملہ شہداء کی تعداد 262 زخمیوں کی تعداد 108379 1-زخمی خواتین کی تعداد 3822 2-زخمی بچوں کی تعداد 12320 1ـ ھجرت کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ 2ـ شمال غزہ کی طرف ھجرت کرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ 60 ہزار3ـ آنروا میں پناہندگان کی مجموعی تعداد 10 لاکھ صحت کے مراکز پر بمباری : 1- 34 ہسپتال مکمل تباہ ہوچکے ہیں 2- 458 ڈسپنسریوں تباہ ہوچکی ہیں۔ 3- 164 ہسپتالوں پر حملہ کیا جاچکا ہے 4- 136 ایمبولینس تباہ کیے جاچکے ہیں۔ فلسطینی غیر عسکری مراکز پر حملوں کی رپورٹ : 1- 214 حکومتی اداروں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔ 2- 2 کلیساؤں کو تباہ کیا گیا ہے 3- 125 سکول کالجز اور یونیورسٹیوں مکمل تباہ کیا جاچکا ہے 4- 822 مساجد کو شہید کیا جا چکا ہے ۔ 5- 82 ہزار عمارتوں کو ویران کیا جاچکا ہے۔ 6- 4 لاکھ 53 ہزار عمارتوں کو ناقابل سکونت بنادیا گیا ہے ۔ 7- 10 ہزار رہائشی عمارتوں کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ فلسطینی اسیروں کی تعداد : 1- 12100 فلسطینوں کو طوفان الاقصیٰ کے بعد سے ابتک گرفتار کیا جاچکا ہے Post navigation خانہ فرنگ پشاور میں کانفرنس کا انعقاد فوڈ اینڈ کلچر فیملی فیسٹیول 2025