Preloader
DC Haripur lead the rally

ہری پور ریلی کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار تھا۔

ہری پور ریلی میں سول سوسائٹی، سماجی کارکنان، طلباء،اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ہری پور ریلی ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ ہری پور سے شروع ہو کر صدیق اکبر چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔

ہری پور ریلی کے دوران شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔

ہری پور ریلی کا اختتام کشمیر کی آزادی، شہدائے کشمیر کے درجات کی بلندی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کے ساتھ ہوا-