شامی صدر احمد الشرع سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے ہیں جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔شامی میڈیا کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔خیال رہے کہ یہ شام کے صدر احمد الشرع کا 4 ہفتوں کے دوران سعودی عرب کا دوسرا دورہ ہے، انہوں نے 6 اکتوبر کو بھی سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ Post navigation امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈیموکریٹک پارٹی کی شاندار کامیابی اور سیاسی منظر نامے میں اہم تبدیلیاں ایران کے معاملے پر نیتن یاہو ’ہر چیز میں غلط‘ تھے، جے ڈی وینس