Preloader
Waseem Akram refused APL

ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز نے وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت کی دعوت دی جسے سابق کپتان نے مسترد کردیا۔

یاد رہے کہ افغانستان پریمیئر لیگ کا آکشن 3 نومبر کو یواے ای میں ہوا تھا، پی سی بی نے کھلاڑیوں کو افغان پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک رکھا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں پلاٹینم کیٹیگری میں قندھار واریئرز نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔

Hina Khan

By حنا خان

حنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔