Deprecated: Using null as an array offset is deprecated, use an empty string instead in /home/urdunews/public_html/wp-content/plugins/publishpress-authors/src/core/Traits/Author_box.php on line 162 Deprecated: Using null as an array offset is deprecated, use an empty string instead in /home/urdunews/public_html/wp-content/plugins/publishpress-authors/src/core/Traits/Author_box.php on line 165 لاہور کا قذافی اسٹیڈیم کرکٹ ایکشن کے لیے تیار ہے لیکن گراؤنڈ کے چاروں طرف ایک گہری خندق کھودی گئی ہے۔خبردار! ہوشیار! اب کوئی گراؤنڈ میں داخل ہو کر کھلاڑیوں سے ملنے کی جرات نہ کرے کیونکہ جنونی کرکٹ فینز کے اس متوقع عمل کو تقریباً نا ممکن بنا دیا گیا اور یہ گراؤنڈ میں بنائی جانے والی خندق کی وجہ سے نا ممکن بنایا گیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں فینز کے لیے اچھے منظر کے لیے جنگلوں کو ختم کر دیا گیا ہے اب انکلوژرز اور فینز کے درمیان کوئی رکاوٹ نہیں رہی اور گراؤنڈ میں فینز کے داخلے کو روکنے کے لیے خندق بنا دی گئی -!!!’ Author اردو نیوز اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ About The Author اردو نیوز اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigation آئے ھم سے سیکھئے نظم و ضبط کیا ہوتا ہے نقل کا خاتمہ کیسے کیا جاسکتا ہے افغان صوبے بادغیس کے نائب گورنر کا بیٹا بھی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث نکلا