دبئی :—چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے جارہا ہے۔آج جیسے ہی ٹکٹ بک کرنےکا وقت شروع ہوا تو دونوں ملکوں کے شائقین کے درمیان آن لائن ٹکٹ بک کرنے کی ریس لگ گئی اور پاک بھارت ٹیموں کے درمیان میچ کے ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔دبئی میں ہونے والے اس اہم میچ کےٹکٹ کی کم سے کم قیمت 500 درہم(38 ہزار پاکستانی روپے) تھی جب کہ 12 ہزار 500 درہم کا مہنگا ترین پاس بھی رکھا گیا تھا -!!!’Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationافغان صوبے بادغیس کے نائب گورنر کا بیٹا بھی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث نکلا امید ہے نتن یاہو حماس کے خاتمے کے فیصلے کے ساتھ امریکہ سے واپس آئیں گے، بن گویر