اپنی سانسیں روک لیجئے، کیونکہ اسلام آباد کی فضاؤں میں ایک ایسی تاریخ لکھی جا رہی ہے جس کی مثال پچھلی کئی دہائیوں میں نہیں ملتی۔ ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدار نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ اپریل کے تیسرے ہفتے میں پاکستان ایک بار پھر ایران-امریکہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔لیکن یہ عام مذاکرات نہیں ہوں گے! ذرائع کے مطابق اس بار اسلام آباد کی سرزمین پر دنیا کے وہ طاقتور ترین چہرے جمع ہونے جا رہے ہیں جن کا ایک ساتھ ہونا کسی معجزے سے کم نہیں۔🇺🇸 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ🇸🇦 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان🇹🇷 ترک صدر رجب طیب اردوان🇪🇬 مصری وزیراعظم🇮🇷 ایرانی صدراگلے چار دن پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین دن قرار دیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب ، مصر اور ترکیہ کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ چکے ہیں، جبکہ پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد چین کی قیادت، کو اعتماد میں لینے کے لیے بیجنگ پہنچ رہا ہے۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationپاک فوج کا ‘لائٹ آرمرڈ وہیکل پروگرام تک کا سفر اور خود انحصاری کی جانب پیش قدمی امریکی وزیر خارجہ کی صدارت میں ہونے والے اسرائیل لبنان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔