خبریں خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ: پاک افغان سرحد طورخم کو جزوی طور پر کھولنے کی منظوری March 27, 2026 حنا خان پشاور/لنڈی کوتل (نیوز ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد طورخم پر جاری تجارتی تعطل کو ختم کرنے کے لیے سرحد کو جزوی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔…