خبریں تیل کی عالمی سیاست: دنیا کا آدھا تیل صرف 5 ملکوں کے قبضے میں، حیران کن اعداد و شمار جاری March 27, 2026 حنا خان نیویارک/ویانا (نیوز ڈیسک): جدید دنیا کی معیشت جس ایندھن پر کھڑی ہے، اس کے حوالے سے ایک حالیہ رپورٹ نے دنیا کو چونکا دیا ہے۔ ‘ویژول کیپیٹلسٹ’ (Visual Capitalist) کی…