خبریں امریکی وزیر خارجہ کی صدارت میں ہونے والے اسرائیل لبنان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ April 15, 2026 حنا خان امریکی محکمہ خارجہ نے امریکا، اسرائیل اور لبنان کے سہ فریقی اجلاس کے بعد بیان میں کہا کہ اسرائیل نےلبنان کے ساتھ مل کر غیر ریاستی دہشت گردگروہوں کو غیر…