تفریح بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی کے شوہر پر گھریلو تشدد اور نسل پرستی کے سنگین الزامات November 25, 2025 حنا خان اداکارہ نے عدالت میں شکایت درج کرائی: شوہر پیٹر ہاگ نے “نوکرانی” کہہ کر تضحیک کی اور ممبئی کا گھر اپنے نام منتقل کرنے پر دباؤ ڈالا ممبئی – (عدالتی…