Deprecated: Using null as an array offset is deprecated, use an empty string instead in /home/urdunews/public_html/wp-content/plugins/publishpress-authors/src/core/Traits/Author_box.php on line 162 Deprecated: Using null as an array offset is deprecated, use an empty string instead in /home/urdunews/public_html/wp-content/plugins/publishpress-authors/src/core/Traits/Author_box.php on line 165 [ad_1] تصویر بشکریہ، سوشل میڈیا انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر کولمبو پہنچ گئی، جہاں اُس کا روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔ انگلش ٹیم اس سیریز میں سری لنکا کے ساتھ 3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچز میں آمنے سامنے ہوں گی۔ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا، دوسرا ون ڈے 24 اور تیسرا 27 جنوری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کا آغاز 30 جنوری کو ہوگا، دوسرا میچ یکم فروری اور تیسرا 3 فروری کو پالی کیلے میں ہوگا۔ [ad_2] Source link Author اردو نیوز اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ About The Author اردو نیوز اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigation جے ایف 17 تھنڈر کی عالمی مانگ اپسٹین فائلز کیا ہیں