Deprecated: Using null as an array offset is deprecated, use an empty string instead in /home/urdunews/public_html/wp-content/plugins/publishpress-authors/src/core/Traits/Author_box.php on line 162 Deprecated: Using null as an array offset is deprecated, use an empty string instead in /home/urdunews/public_html/wp-content/plugins/publishpress-authors/src/core/Traits/Author_box.php on line 165 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز یعنی 56 لاکھ پاکستانی روپے ہے، عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار 750 ڈالرز یعنی پاکستانی روپے میں تقریباً پونے 8 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ Author اردو نیوز اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ About The Author اردو نیوز اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigation پنچاب سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام