کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن اور 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی منظوری وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سفارش پر نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری کے ساتھ ساتھ 10 روپے کے بینک نوٹ کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کے انتظامی امور، نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن، پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر اہم فیصلے کیے گئے۔ Post navigation امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ڈالر میں گراوٹ: مصنوعی ذہانت کی کڑی نگرانی کا ڈر اور سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈیموکریٹک پارٹی کی شاندار کامیابی اور سیاسی منظر نامے میں اہم تبدیلیاں