امریکی خبر رساں ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے معاملے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر تنقید کی ہے۔ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق جے ڈی وینس نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف حملے دوبارہ شروع کرنے کے بجائے معاہدے کی طرف جائیں۔امریکی نائب صدر کی جانب سے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کی وجہ ایران جنگ کو قرار دینے کے بعد یہ رپورٹ سامنے آئی ہے۔ Post navigation شامی صدر کا ایک ماہ میں دوسری بار سعودی عرب کا دورہ، محمد بن سلمان سے ملاقات ایران جنگ ہی ہماری انتخابی شکست کی وجہ بنی,ٹرمپ کے بعد جے ڈی وینس کا بھی اعتراف