گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 32 فیصد پاکستانی باقاعدگی سے خوشبو لگاتے ہیں جب کہ 68 فیصدکبھی کبھار پرفیوم کا استعمال کرتے ہیں۔پرفیوم کا استعمال نوجوانوں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانیوں میں زیادہ ہے۔ایف اے یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ 55 فیصد پاکستانیوں نے باقاعدگی سے خوشبو استعمال کرنےکا کہا۔کم تعلیم یافتہ افراد میں 28 فیصد نے روزانہ ، 72فیصد نے شاذونادر عطر یا پرفیوم لگانےکا کہا -!!!’Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigation7 اکتوبر 2023 کی صبح فلسطینی عسکری گروپ حماس اور ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کے مابین جنگ شروع ہوئی میٹا نے ہار مان لی، ڈونلڈ ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر ادا کرنے پر رضا مند …..!!!