[ad_1]Thank you for reading this post, don't forget to subscribe! —تصویر بشکریہ سوشل میڈیاامریکا کی متعدد ریاستوں کو بڑے برفانی طوفان کا سامنا ہے۔واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہاما سمیت کئی ریاستوں میں شدید برف باری ہوئی ہے۔امریکا بھر میں 14 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ متاثرہ ریاستوں میں 8 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں، 40 ریاستوں کے 24 کروڑ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔برفانی طوفان کے باعث 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، واشنگٹن، نیویارک میں شدید برف باری ہوئی ہے اور خون جماتی ٹھنڈ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔واشنگٹن میں پیر کو وفاقی دفاتر بند رہیں گے، نیویارک سٹی کے اسکولوں میں آن لائن کلاسز ہوں گی۔حکام نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی محمکۂ موسمیات کے مطابق برفانی طوفان کا اثر اگلے ہفتے تک برقرار رہے گا۔ [ad_2] Source link About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Share on Threads (Opens in new window) Threads Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr Share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky Share on Nextdoor (Opens in new window) Nextdoor Share on Mastodon (Opens in new window) Mastodon Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest Email a link to a friend (Opens in new window) Email Print (Opens in new window) Print Like this:Like Loading…Related Post navigationبھارتی پنجاب میں ریلوے لائن پر دھماکا جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید